شفقت محمود کا اپوزیشن کے مطالبے پر امتحانات ملتوی کرنے سے انکار

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن کے مطالبے پر امتحانات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ اپنے بیان میں وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ امتحانات کیوں ملتوی کیے جائیں؟ ایسے طلبہ کو سزا کیوں دیں جن کی تیاری پوری ہے۔ Those students who say give more time can always appear in supplementary exams taken 2/3 […]