شفیق الرحمن ! ایک منفرد مزاح نگار

”شفیق الرحمان کی کتابیں پڑھ کر شوخ رنگوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے سرخاسرخ، نارنجی، یاقوتی اور زعفرانی“۔ کرشن چندر کہتے ہیں کہ کتاب انسان کا بہترین ساتھی ہے۔ کتاب تنہائیوں میں آپ کا بہترین رفیق ہے لیکن شفیق الرحمن کی کتابوں کے لئے اس میں تھوڑی رد و بدل کی ضرورت ہے۔ اگر […]