نئے قائد ایوان کے لئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف نے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ گزشتہ روز ایوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف پیش کی تحریک تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوئی تھی اور اسمبلی قوانین کے مطابق برطرف وزیراعظم کی […]