شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور اور ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر سابق وفاقی و زیر شیخ رشید نےکہا ہے کہ "میری ساری سیاسی زندگی کی تاریخ میں نہ میں نے ایسا کبھی دیکھا نہ سنا کہ مخالف کی دس ماہ کی بچی کی ماں کو اس کے گھر سے […]