شہباز گِل نے مختلف ملکوں سے وزیراعظم کو ملنے والے تحفے پاس رکھنے کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحفے رکھنا مقصود ہو تو اس کی رقم جمع کرائی جاتی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم کو ملنے والے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے جاتے ہیں اور کوئی تحفہ پاس […]