صحافیوں کے سودا گر
کہا جاتا ہے کہ مردوں کے معاشرے میں خواتین کا گھروں سے نکلنا مشکل ہوجاتاہے اگر انہیں کہیں جاب کرنی پڑے تو ایسے میں قدم قدم پر مرد حضرات رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں لیکن میرا تجربہ تھوڑا مختلف ہے کیونکہ شعبہ صحافت ہو یا کسی بھی ادارے یا محکمے میں ملازمت کا معاملہ اکثر ایسا […]