عمران خان نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے، صدر
صدر مملکت کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان وزیراعظم کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کو نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ آئین کے آرٹیکل224 اے کی شق4کے تحت وزیراعظم […]
صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کرلیا
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنےکے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائرکی ہے، 70 صفحات پرمشتمل درخواست […]