سٹریٹجک پیریٹی: سینٹ کام پر حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کر دیا

ایک ڈرامائی موڑ کے تحت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—جنھوں نے اس سے قبل ایران کی تین اہم نیوکلیئر تنصیبات، فردو، نطنز، اور اصفہان پر فضائی حملوں کا حکم دیا تھا اور ان حملوں کو کامیاب قرار دیا تھا — اب اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ تاہم […]