صدر کراچی پریس کلب نے میڈیا اتھارٹی بل سے متعلق فواد چوہدری کے بیان کو حقائق کے برخلاف قرار دیدیا

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بل سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو حقائق کے برخلاف قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ملک کے تمام پریس کلبز پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی […]