پا کستان زندہ باد ​

آج کل ، پاکستان میں ایسی سیاست نظر آرہی ہے، جس کی نظیر نہیں ملتی، کیا ہم اپنی اصلی منزل کی طرف گامزن ہیں یا ایسا فاشسٹ نظام حکومت معرض وجود میں آنے والا ہے جو ہمیں کئی مسائل سے نکال با ہر کرےگا۔مثلا کرپشن کا خا تمہ، بہترین انتظام حکومت، آزاد خارجہ پالیسی، امریکی […]