طالبعلم سے بدفعلی: عزیر الرحمان اور انکے بیٹوں سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم عزیر الرحمان اور اس کے بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ پولیس نے ملزم عزیز الرحمان کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت ملزم عزیر الرحمان، اس کے بیٹوں الطاف الرحمان، […]