طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزکی توسیع
لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاہور میں طالب علم سے بد فعلی کیس کی سماعت مجسٹریٹ کے روبرو ہوئی،جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری رانا راشد علی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل […]