طاہر اشرفی فارغ، حامد رضا متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین تعینات

پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ طاہر محمود اشرفی کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علمابورڈپنجاب کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ حامد رضا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامدرضا خان کل وزیراعلیٰ پنجاب […]

توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی

وزیر اعظم کے مشیر اور معاون خصوصی برائے مشرق وسطی و مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ توہین رسالت اور توہین مذہب کے قانون کو غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔حکومت اس سلسلے […]