ملزم کی سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ملنے والی سزا کو مثالی قرار دیاہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نور مقدم کے والد سابق سفارتکار شوکت مقدم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج ہمیں کیس میں انصاف ملا ہے، آج عدالت اور انصاف کی فتح […]