سیاسی انتہاپسندی

وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ذوالفقار بھٹو نے 70 کی دہائی میں سیاست کو ڈرائنگ روم سے عام آدمی تک رسائی بخشی. ذوالفقار بھٹو کی کرشماتی شخصیت اور عوام رومانس سے عام آدمی متاثر ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا بن گیا. ذوالفقار بھٹو کے بعد ملکی سیاست میں نواز شریف عوامی مقبولیت […]