عالمی ادارہ صحت نے سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی چینی ویکسین سائنو ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق سائنوویک ویکسین مؤثر، محفوظ اور تیاری کے تمام عالمی معیار پر پورا اترتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کو کورونا کی مختلف ویکسینز کی ضرورت ہے […]