عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے میں مدد دینا ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بیلاروس کے صدر سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے اور علاقائی اور عالمی امور پرگفتگو کی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران افغانستان کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور […]