بدھ : 07 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برازیل، کورونا سے ایک دن میں چار ہزار سے زائد اموات[/pullquote] برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران کورونا کے سبب چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے، صحت کا نظام مفلوج نظر آتا ہے جبکہ بعض شہروں میں علاج کے منتظر افراد کی اموات ہو رہی ہیں۔ […]

جمعرات : یکم اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کورونا وائرس: فرانس میں پھر ملک گیر لاک ڈاؤن[/pullquote] فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر بدھ سے ملک میں تیسری بار لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں صدر ماکروں نے کہا کہ برطانیہ سے ابھرنے والی […]

بدھ : 31 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت: کورونا کی صورت حال بد سے بدتر[/pullquote] بھارت میں کورونا کی صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 54 ہزار نئے کیسز اور 354 اموات ہوئیں، جو سال رواں میں ایک دن میں اب تک کی ریکارڈ تعداد ہے۔ بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا […]

پیر : 29 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روسی ویکسین کا چین میں پیداوار کا معاہدہ[/pullquote] روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنِک فائیو چین میں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی کمپنی آر ڈی آئی ایف کے مطابق سمجھوتے کے تحت چین میں کورونا کے ساٹھ ملین سے زائد ٹیکے تیار کیے جائیں گے اور یہ کام مئی سے شروع […]

اتوار : 28 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]انڈونیشیا میں کیتھولک چرچ میں مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور مارے گئے[/pullquote] انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ شہر […]

ہفتہ : 27 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں سکیورٹی چیک پوائنٹ پر طالبان کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک[/pullquote] افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے […]

جمعہ : 26 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برازیل میں ایک لاکھ نئے کورونا انفیکشن کا نیا ریکارڈ[/pullquote] برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ نئے کورونا انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر 2 ہزار 6 سو انتالیس افراد کووڈ انیس کے سبب ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل میں اچانک اتنے زیادہ […]

جمعرات : 25 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روہنگیا مہاجر کیمپ کی تعمیر نو، اقوام متحدہ کا 14 ملین ڈالر امداد کا اعلان[/pullquote] اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں آتشزدگی کے حالیہ واقعے میں اپنی جھونپڑیوں سے محروم ہو جانے والے ہزاروں مہاجرین کی رہائش گاہوں کی تعمیر نو کے لیے 14 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے مزید […]

بدھ : 24 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چین کا اسرائیل اور فلسطین کو مذاکرات کے لیے مدعو کرنے کا ارادہ[/pullquote] بیجنگ حکومت مشرق وسطیٰ میں عشروں سے تصادم کے شکار ممالک اسرائیل اور فلسطین کے رہنماؤں کو مذاکرات کے لیے چین میں مدعو کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ العربیہ ٹیلی وژن چینل نے بُدھ کے روز چینی وزیر خارجہ کا حوالہ دیتے […]

منگل : 23 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دس افراد ہلاک[/pullquote] امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر کی ایک سپر مارکیٹ میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ مبینہ مجرم کو گرفتار […]