عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر متعدد افسران کو معطل کردیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دورہ سمبڑیال اورسیالکوٹ میں ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر متعدد افسران کو معطل کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے دورہ سمبڑیال اور سیالکوٹ کے دوران اسپتالوں سمیت مختلف سرکاری دفاتر میں ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عوام کی شکایات سنیں اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ وزیراعلیٰ […]