وزیراعظم تک ساری کہانی پہنچ گئی ،عثمان مرزا پولیس کو کیسے ڈیل کرتا تھا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد ویڈیو اسکینڈل کے کئی پہلو انتہائی خوفناک ہیں۔۔ لیکن سب سے خوفناک پہلو یہ ہے کہ مرکزی ملزم عثمان مرزا ایک عادی اور ریکارڈ یافتہ مجرم ہے۔ اس کے خلاف کیخلاف جڑواں شہروں میں سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں،،، راولپنڈی کے تھانہ چونترہ میں ایک جبکہ وارث خان میں دو مقدمات درج […]