عدالت کا سزا یافتہ، قاتل تاحال وزیر، رکنیت منسوخ نہ کی جا سکی.

قتل مقدمے میں سزا یافتہ آزاد کشمیر کے وزیر حکومت اور ممبر اسمبلی کی رکنیت تاحال ختم نہ کی جا سکی۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے کابینہ ممبر اور آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی ظفر ملک کو گذشتہ ماہ آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ نے 19 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 17 سال قید […]