عدالت نے ملزم عزیز الرحمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور کی مقامی عدالت نے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ میڈیا کےمطابق ملزم عزیزالرحمان کو تین دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ رانا ارشد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے […]