عدالت نے نجی بینک کے صارفین سے فراڈ پر باپ، بیٹے اور بیٹی کو سزا سنادی

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صارفین کے اکاؤنٹس سے پیسے نکال کر فیملی ممبرز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے پرنجی بینک کی پریمیئر ریلیشن منیجر نیہا، ان کے والد اور بھائی کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزمہ نے صارفین کے اکاؤئنٹس سے پیسے فیملی ممبران کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر […]