پاکستان میں سیاسی قید و بند کا مباحثہ کیوں اہم ہے؟
پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ اختلافِ رائے کو اکثر طاقت کے ذریعے دبانے کی کوشش کی گئی، مگر حالیہ برسوں میں تحریکِ انصاف اور اس کے بانی عمران خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات نے اس روایت کو ایک نئی شدت کے ساتھ سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ یہ معاملہ اب محض […]
ہم گناہ گار عورتیں؛(جبر کی فصیلوں پر لکھی گئی ایک نئی داستان)
یہ ہم گناہ گار عورتیں ہیں جو اہلِ جبّہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں نہ جان بیچیں، نہ سر جھکائیں نہ جسم اپنے دریدہ کر کے، فسانے لکھیں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے ہی فعال رہا ہے، لیکن حالیہ برسوں نے ایک ایسی نئی تاریخ رقم کی ہے جس […]
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی بلوچستان کے لئے ایک ڈراؤنا خواب کیوں؟
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ مربوط حملوں نے ایک تلخ حقیقت کو نمایاں کر دیا ہے کہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اپنی عملی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کر چکی ہے۔ یہ تنظیم اب محض محدود اور وقتی کارروائیوں تک محدود نہیں رہی بلکہ بیک وقت مختلف مقامات پر منظم حملوں […]
اسلامی جمہوریہ کا بہتر اسلامی حکمران کون:عمران خان یا شہباز شریف ؟
سیاسی طور پر منقسم معاشروں میں قیادت کا اصل کردار فتح یا اقتدار کے لمحوں میں نہیں بلکہ اس وقت نمایاں ہوتا ہے جب طاقت سیاسی مخالفین پر استعمال کی جائے، خصوصاً اُس وقت جب وہ مخالف کمزور، قید میں یا بیماری کی حالت میں ہو۔ آج پاکستان ایسے ہی ایک نازک موڑ پر کھڑا […]
سیاسی محاذ آرائی نہیں، مکالمہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے
جب ریاست اندرونی کشمکش میں الجھ جائے تو سرحدوں پر کھڑے محافظ بھی تنہا ہو جاتے ہیں. پاکستان آج ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں سیاسی عدم استحکام محض حکومت یا اپوزیشن کا مسئلہ نہیں رہا بلکہ یہ قومی سلامتی، معاشی بقا اور ریاستی وقار سے جڑ چکا ہے۔ تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ […]