ایک ہے غدار، ایک ہے محب وطن

اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات عبدالرحمٰن ماچھی امریکہ کے سفر میں میرے ساتھ تھا۔ میں یورپ تک بائی روڈگیا تھا، وہ مجھے راستے میں ملا تھا۔ برا حال، بانکے دہاڑے، رنگ اڑا ہوا، سہما ہوا کہ اللہ جانے امیگریشن والے کیا سوال پوچھ […]

خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہئے!

وہ رات بڑی اعصاب شکن تھی جب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوئی۔ میرے خیال میں اس رات سارا پاکستان جاگتا رہا، میں اس تاخیر کی تفصیل میں نہیں جائوں گا کہ سب جانتے ہیں کیا ہوا اور کیوں ہوا۔ بہرحال عوام رات کے بارہ بجے سے کچھ پہلے ووٹنگ کا عمل شروع […]

زرخرید طوطے!

اثر میواتی ولدبے اثر تریاقی اس وقت میرے پاس بیٹھا ہے اور اپنے طوطوں کے بارے میں بتا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس کے پاس کچھ طوطے ہیں جو بہت باکمال ہیں، تاہم وہ ان میں سے کچھ سے بہت خوش اور کچھ سے بہت ناراض ہے۔ وہ مجھ سے ان کی […]

ایک مسخرا مچھر!

میں ایک دفعہ پھر اس بات کا قائل ہو گیا ہوں بلکہ میرا یقین، یقین ِکامل میں بدل گیا ہے کہ کبھی کسی کم ظرف کو اس کی اوقات سے زیادہ وقعت نہیں دینا چاہئے۔ آپ کو یاد ہو گا میں نے ایک ہفتہ قبل مچھروں پر کالم لکھا تھا کہ بظاہر یہ جو حقیر […]

نظریہ یا ضرورت

میں نظریے کی حد تک نظریۂ ضرورت کا مخالف ہوں مگر عملی طور پر اس کا بہت قائل ہوں۔ میں جب صبح ناشتے کی میز پر بیٹھتا ہوں تو مجھے انڈے کی ضرورت پڑتی ہے حالانکہ میں جانتا ہوں کہ مرغی نے انڈا دینے کی زحمت میرے ناشتے کے لیے نہیں اٹھائی تھی بلکہ اس […]

شیاطین کے وفد سے ملاقات

رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مجھے شیطان کا ایس ایم ایس موصول ہوا ’’رمضان مبارک‘‘۔ میں نے اسے جواب میں لعن طعن کی اور کہا ’’بدبخت تُو تو رمضان میں قید ہو جاتا ہے تو پھر یہ اچانک کہاں سے ٹپک پڑا؟‘‘جواب آیا ’’شیطان قید ہوتا ہے، اس کے چیلے چانٹے تو قید […]

ایک منحوس شخص!

ایک دوست سے بہت طویل عرصے کے بعد ملاقات ہوئی تو اس نے سلام دعا لیے بغیر مجھے مخاطب کیا اور کہا وہ شیر محمد تھانا،ٹائون شپ والا؟ میں نے جواب دیا ’’ہاں‘‘ کیا ہوا اسے ؟بولا، فوت ہو گیا ہے۔ میں نے ابھی اناللہ پوری بھی نہیں پڑھی تھی کہ اس نے ایک بار […]

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے

آج بیٹھے بیٹھے ذہن میں خیال آیا کہ اگر آئینہ ایجاد نہ ہوا ہوتا تو کیا ہوتا؟ ہم میں سے کسی کو پتہ ہی نہ چلتا کہ اس کی شکل کیسی ہے؟ ہم ساری عمر صرف اندازے ہی لگاتے رہتے، مثلاً کسی کی ستواں ناک کو چھو کر اس کا سائز نوٹ کرتے اور پھر […]

انسان اور دوسرے جانور

[pullquote]انسان اور دوسرے جانور (1)[/pullquote] میں نے اپنے ایک گزشتہ کالم میں کچھ جانوروں کے بارے میں اظہارِ خیال کیا تھا۔ یہ کالم پڑھ کر بھولے ڈنگر نے کہا ”تم نے سب سے بڑے جانور انسان کا تو ذکر ہی نہیں کیا، تم بے شک خود کو اس صف میں سے نکال کر الگ کھڑے […]

’’کانپیں ٹانگ‘‘ جاتی ہیں!

ہم پاکستانی ہر وقت شغل میلے کی تلاش میں رہتے ہیں، اِن دنوں ملک میں سیاسی سرکس لگی ہوئی ہے چنانچہ بہت سے تماشائی اِدھر کا رُخ کر رہے ہیں۔ عمران خان کی SLIP OF TONGEبڑے بڑے کرشمے دکھا چکی ہے، صرف سلپ آف ٹنگ ہی نہیں بلکہ ان کی ماضی کی تقریریں، ان کی […]