پاکستان: ساحلی علاقے کے قریب زمین لرز اٹھی

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ […]