پاکستان: ساحلی علاقے کے قریب زمین لرز اٹھی

پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے