مکتب تشیع کے معروف عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی قم ایران میں انتقال کر گئے .

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کا قم ایران میں انتقال کر گئے . وہ کچھ عرصے سے علیل تھے . علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مکتب تشیع کی سب سی بڑی درسگاہ جامعہ المنتظر کے مہتمم اعلی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر تھے . ان کا تعلق علی پور ضلع مظفر گڑھ […]