"علم و امن کی بستی ناروول”
پنجاب کے شمال مشرق میں دریائے راوی کے کنارے واقع تاریخی اور خوبصورت "نارووال” کو ضلع بنے 30 سال ہوگئے. بدوملہی کے رہائشی چوہدری نصیر احمد عتیق ملہی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ نارووال کو ضلع بنانے کی تحریک شروع کی. 15 سال کی جہد مسلسل کے بعد وہ جولائی 1991 میں نارووال کو […]