عمران خان نے پاکستان کے فیصلے قرض دینے والے ملکوں کو سونپ دیے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عمران خان کشکول اٹھائے واشنگٹن، ریاض، دبئی اور بیجنگ گھومتے رہے اور ملکی وقار خاک میں ملادیا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان قرضوں پر ملکی معیشت چلاکر آئندہ نسلوں کیلیے گڑھا کھود رہے ہیں، سخت شرائط پر قرضے لے کر معیشت […]