عمران خان نے 12اکتوبرکے مارشل لا کی حمایت کی،17 وزرا مشرف کابینہ کا حصہ تھے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نےکہا ہے کہ عمران خان نے 12 اکتوبر 1999 کے مارشل لا کی حمایت کی تھی، آج بھی ملک پر عمران خان اور ایسے 17 وزرا مسلط ہیں جو مشرف کی کابینہ کا حصہ تھے۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کی جانب سے […]