عمران خان کی تقریر ؟ پاکستان میں یوٹیوب بند ؟؟؟
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج شام آٹھ بجے کے قریب یوٹیوب کی نشریات اچانک معطل ہوگئیں . سوشل میڈیا پر یوٹیوب بند ہونے پر پندرہ منٹ میں ٹرینڈ بنا جو تھوڑی ہی دیر میں پندرہ ہزار ٹویٹس کے ساتھ پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا . سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ […]