اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے سماعت شروع کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے […]

دینی انتہا پسندی کے نام پر میرے قتل کی کوشش ہورہی ہے : عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ لاہور میں ویڈیو خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق […]

عمران اور ثاقب نثار کی ’’صداقت وامانت‘‘

ثاقب نثار صاحب بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں بلکہ انہیں عدلیہ کا عمران خان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ دونوں میں بہت سے خصائل مشترک ہیں۔ عمران خان کی طرح ثاقب نثار بھی انقلابی دِکھنے کی ایسی ایکٹنگ کرسکتے ہیں کہ انسان شاباش دئیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اسی طرح عمران خان […]

عمران خان کی وارنٹ منسوخی : درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج دن 2 بجے درخواست پر سماعت کریں گے۔ عمران خان کے وکیل کی جانب […]

توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان پر درج مقدمے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد: توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے تناظر میں عمران خان پر درج مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ عمران خان نے سیشن کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس;عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم […]

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تین مارچ بروز جمعہ کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی درخواست، لاجر بینچ آج سماعت کریگا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ہے، […]

فوجداری کارروائی کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ کی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ‎توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کرتے […]

عمران خان کا اے پی سی اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان وزیراعظم کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عمران خان کی اے پی سی میں عدم شرکت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وسائل کا […]