کیا اسٹیبلشمنٹ دوبارہ کبھی عمران خان پر بھروسہ کر پائے گی؟

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مختلف الزامات عائد کرتے ہوئے نیوٹرلز پر دبائو ڈال رہے ہیں کہ شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کو ہٹایا جائے۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان کی نیوٹرلز کو ہدف بنا کر ان سے اپنی بات منوانے کی حکمت عملی […]

شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے.

سلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے۔ محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کئی غیر قانونی کام کیے، وہ گرفتار تو ہوں گے، جیسے نواز شریف گرفتار ہوئے تھے اسی […]

پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے : پرویزالٰہی

لاہور: چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی دوبارہ حکومت عمران خان کے بیانیہ کی فتح ہے۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد قیصر اور ایوب آفریدی نے […]

عمران خان کے بیانات کو الیکشن کمیشن نے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شیخوپورہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن پوری طرح […]

عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش میں نے کی تھی : مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان پہلے سازش والا خط لہراتا رہا پھر کہا کہ قتل کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے : شیخ رشید

پشاور: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔ پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا […]

مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیا،عمران خان

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این آر او 2 کواولین ترجیح بنانے والے مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیر دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جب امریکی حمایت سے حکومت تبدیل کرنے کی سازش کی گئی […]

عمران خان کی شکل میں پاکستان کیخلاف سازش ہوئی، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کے خلاف سازش ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال کی بربادی کی ذمہ داری 4 ہفتے کی نئی حکومت پر ڈالی جا […]

31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کے لیے یہ لوگ کیا اصلاحات چاہتے ہیں ؟ کیا یہ اصلاحات چاہتے ہیں کہ ایف آئی کے کیسز ختم […]

: نومبر سے قبل انتخابات کا اشارہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہوسکتا ہے نومبر سے پہلے انتخابات کروا دیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]