کراچی کا لالو کھیت اور عمر شریف

وہ تقریباً چار دہائیوں تک مسکراہٹیں بکھیرتا رہا، اس نے دم توڑتے اسٹیج کو زندہ کرکے فن کاروں کو ایک اور پلیٹ فارم مہیا کیا، اگر اردو زبان میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا کوئی وجود ہے تو اس کی بنیادوں کو عمر شریف نے مضبوط کیا ہے اور کچھ دوست کہتے ہیں کہ وہ عظیم […]