فطری آزادی اور معاشرتی دباؤ کے درمیان کشمکش میں رہتے حساس لوگوں کا المیہ

محترمہ رابعہ سید صاحبہ ہزارے سے تعلق رکھنے والی اسلام آباد میں مقیم ایک لائق صحافی، جرآت مند سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور قرآن کریم کے درس و تدریس سے منسلک ایک باوقار، مہذب، شائستہ اور سنجیدہ خاتون ہیں۔ ہم ایک عرصے تک ایک ویب سائٹ پر ساتھ لکھتے رہے ہیں اور اب بھی فیس بک […]