عوامی مارچ : کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی

خانیوال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری سے کیمرے والا ڈرون ٹکرا گیا۔ ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے جہاں آصفہ بھٹو کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی ڈرون کیمرے سے زخمی ہونے کے […]