عوام عمران خان کے جلسہ کے لیے گھروں سے باہر نکلیں:فواد چوہدری کی اپیل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ’’امر بالمعروف‘‘ جلسہ کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا جلسہ عوام کا جلسہ ہے۔ فواد چوہدری نے کہا عمران خان کا جلسہ عوام کا جلسہ ہے عمران خان پاکستان کے محسن ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں […]