عوام وزیراعظم سے تاریخ کا سبق نہیں، مسائل کا حل چاہتے ہیں، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پرحکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو طاقتور بنانے کی بجائے کمزور کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا […]