عورت مارچ کےنام پر دینی اقدار کا تمسخر اڑایا جاتا ہے : وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کےنام پر دینی اقدار کا تمسخر اڑایا جاتا ہے۔ میں نے اس معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھا ہے، میں خواتین پر ظلم کےخلاف آوازاٹھانےکا مخالف نہیں، جو نعرے لگائے گئے، بینر اٹھائے گئے وہ اخلاق سے گرے ہوئے تھے۔ وزیرمذہبی امور […]