اٹلی کے شہر میلان میں جشن عید میلاد النبی کی تقریب. مقامی مسلم افراد کی بھرپور شرکت

میلان (ممتاز حسین چودھری) جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں اٹلی کے شہر میلان میں ایک پر رونق اجتماع کا اہتمام منہاج ویلفیئر فاونڈیشن میلان کے تحت منعقد ہوا۔ پروگرام آج اتوار کو مقامی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے میلان سینٹرل سٹیشن کے باہر منعقد ہوا جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق […]