غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 نومبر سے پورے ملک میں گنے کی کرشنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لیے ہر […]