سہیل وڑائچ صاحب : تجزیہ یا خلط مبحث

سہیل وڑائچ صاحب لکھتے ہیں: "پوری مسلم دنیا میں،کسی ایک بھی ملک میں مکمل جمہوریت، اظہارِ رائے کی آزادی اور فکر و فن کی مکمل آزادی موجود نہیں ہے لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود اسرائیل میں پارلیمانی جمہوری نظام قائم ہے، وزیر اعظم آتے اور جاتے ہیں، پارلیمان میں مباحث ہوتے ہیں،عدم ِاعتماد کی […]

اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے

اسرائیل نے غزہ کے علاقے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملہ کرتے ہوئے 75 فلسطینیوں کو زندہ جلاکر شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رفح میں رات کی تاریکی میں سیف زون میں پناہ گزین فلسطینیوں کی خیمہ بستی تل السلطان پر بمباری کردی جس […]

غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر عرب ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ جہاں وہ […]