ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے بغیر فلموں میں کام نہیں ملتا . فاطمہ ثناء شیخ

بولی وڈ کی مقبول ترین فلم ’دنگل‘ میں ریسلر خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں مشورہ دیا گیا کہ جب تک وہ فلم سازوں سے ’جنسی تعلقات‘ استوار نہیں کرتیں، انہیں کام نہیں مل سکتا۔ فاطمہ ثنا شیخ نے اگرچہ بطور […]