آن لائن کلاسز ہم لے نہیں سکتے امتحان میں کیا کریں گے؟ ضم شدہ قبائلی علاقوں کے طلبہ کا احتجاج

آن لائن کلاسز ہم لے نہیں سکتے امتحان میں کیا کریں گے؟انٹرنیٹ ہمارا بھی حق ہے ۔ضم شدہ اضلاع میں انٹرنیٹ کی ضرورت سب سے زیادہ ہے ۔ یہ کہنا ہے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے نجیب اللہ کا جو پشاور یونیورسٹی میں ایل ایل بی سیکنڈ ایئر کا طالبعلم ہے۔اُن کا کہنا ہے […]