عدم اعتماد،عوام،حکومت اور اپوزیشن
متحدہ اپوزیشن کی طرف سےوزیرارعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانےکی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ہے۔جس میں مسلم(ن) کے ایاز صادق،مریم اورنگزیب،خواجہ سعد رفیق،رانا ثناءاللہ،پیپلزپارٹی کی طرف سےشازیہ مری،نوید قمر اور جے یو آئی(ف)کی طرف سے شاہدہ اختر علی،عالیہ کامران شامل ہیں۔تحریک پر 86 ارکان نے دستخط کیئے […]
ایک کانفرنس اکادمی ادبیات پاکستان میں
ہفتہ کی شپ واٹس ایپ پہ ڈاکٹر پیر ظہیرعباس قادری صاحب کا مجھے ایک وائس میسج ملا۔جس میں انھوں نے ایک کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،دعوت قبول کرتے ہوئے،شرکت کی حامی بھری۔ڈاکٹر پیر ظہیر عباس سے میری پہلی معلوقات پاکستان ٹیلی ویزن ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوئی۔جب وہ منیبہ مزاری کے پروگرام میں ریکارڈنگ […]
شان صدیق اکبر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہ
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس صدیق رضی اللہ عنہ کے لئے ہے خدا کا رسول بس میری اورمیرےقلم کی کیا اوقات کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان بیان کرو،بس قارئین کوشش ہےمیرے لکھنے اور آپ کے پڑھنے سے اللہ تعالی یارغار یار مزارکا صدقہ ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔ اسلام […]
منی بجٹ،مہنگائی عوام اورحکومت
حکومت ہر بار کامیاب ہو ہی جاتی ہے،آخر اس کے پاس ایسی کیاگدڑسنگھی ہےکہ جوچاہے اسمبلی سے بل پاس کرالیتی ہے۔منی بجٹ کتنی دیراسمبلی میں لٹکا رہا،اپوزیشن کے روکنے، مخالفت اور بے انتہا کوشش کے باوجود بھی آخر حکومت نے یہ بجٹ بھی منظورکروالیا۔جس کا خمیازہ امیروں اورجگیرداروں کےعلاوہ ہر ایک غریب پاکستانی کوہرحال میں […]
آخر ہم کب سدھریں گئے۔
کبھی کبھارسوچتا،اورغورکرتا ہوں،ہم نے اپنا رخ کس طرف کرلیا ہے،ہم کس سمت کو نکل گئے ہیں،کس منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں، آخر ہم بطور مسلمان کیوں اتنے بے حس ہوتےجارہے۔ہمارے قدم اس منزل کی جانب جارہے۔جہاں شرمندگی اور گہرائی کے سوا آگےکچھ بھی نہیں ہے۔ [pullquote]چند شہ سرخیاں ملاحظہ کریں۔[/pullquote] حکمران ہیلی کاپٹر پربیٹھ […]
کیاپاکستان سستاترین ملک ہے؟
اس وقت مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،مہنگائی نے تھاں تھاں ڈیرے ڈالے ہوئے،جس کی وجہ سے عام آدمی پریشانی کا شکار ہے۔غریب آدمی دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہے اور دن بدن اس مہنگائی میں اضافہ ہی ہوتا چلاجارہا ہے۔ رواں ہفتے بدھ کو پاکستان میں جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار […]