فردوس عاشق نے ٹرین حادثے سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر بیان تنقید کی زد میں آگیا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تنقید کے بعد ٹوئٹ کرکے وضاحت کی کہ رواں برس خوفناک ٹرین حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے اور گزشتہ 15 ماہ میں یہ پہلا بڑا ٹرین […]