تھالی کا بیگن

ہم نو ہم نو بہن بھائی تھے، میں سب سے چھوٹی تھی اور سب سے بہت پیار کرتی تھی ،جب گھر میں آپس میں بہنوں کی لڑائی ہوتی تھی تو بہنیں امی کے سامنے مجھے پیش کرتی تھی اپنی اپنی صفائی کے لیےاور میں ہر بہن کا ساتھ دیتی کسی کو بھی غلط نہیں کہتی […]