فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کی اتحاد میں واپسی مشروط کردی۔ مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے فضل […]