فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، لاہور سے اسلام آباد منتقلی کا حکم
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کرلیا، انہیں تھانہ کوہسار اسلام آباد میں […]
عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر اپوزیشن جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی ہے۔ لاہور میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تاثردینا کہ ہمارے مغربی بلاک کے ساتھ تعلقات خراب ہوگئے ہیں یہ غلط ہے، […]
عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ […]
تیل کی قیمت میں اضافے کو لیکر ایسے پروپیگنڈا ہو رہا ہے : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمت میں اضافے کو لیکر ایسے […]
امید ہے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات سے شفافیت کے نئے راستے کھلیں گے : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں کے بیرون ملک چھپائے اثاثوں کو بے نقاب کیا، امید ہے پنڈورا پیپرز […]
مندر پر حملہ: پاکستان میں کوئی فاشسٹ نظریہ حکمرانی نہیں کر سکتا،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے واقعے پر ردِعمل دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت نہیں ہے، یہاں کوئی فاشسٹ نظریہ حکمرانی نہیں کر سکتا، ہمیں نسل، رنگ یا عقیدے کی بنیاد پر نشانہ بنانے والے عناصر […]
شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت پر فواد چوہدری اور فردوس عاشق کا ردعمل
[pullquote]شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت قانون کے ساتھ مذاق ، فواد چوہدری[/pullquote] لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت پر حکمران جماعت کے رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے […]
یونیورسٹی میں پروپوز واقعہ : مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے:فواد چوہدری
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے۔ […]